اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

تازہ ترین

بجلی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

تین سے چار گھنٹے تک وقفے وقفے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور لوڈ مینجمنٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق کمپنی کو طلب …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم آج جنوبی افریقہ کے مدمقابل

11ویں پوزیشن کے لیے فیصلہ کن معرکہ پاکستان ہاکی ٹیم  (ایف آئی ایچ) ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں اپنی آخری کوشش کے لیے تیار ہے، جہاں گرین شرٹس آج (جمعہ) کو جنوبی افریقہ کے خلاف 11ویں اور 12ویں پوزیشن کے کلاسیفیکیشن میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ ویگنر اسٹیڈیم، …

Read More »

پاکستانی AI سے سب سے زیادہ ذیابیطس کے سوالات

ملک میں شرح دنیا میں سب سے بلند حالیہ تجزیوں اور مطالعات سے ظاہر ہوا ہے کہ پاکستانی عوام مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس، جیسے چیٹ جی پی ٹی اور گروک، سے صحت کے موضوعات میں سب سے زیادہ سوالات ذیابیطس کے بارے میں کرتے ہیں۔ بین الاقوامی ذیابیطس …

Read More »

پٹرول 50 پیسے، ڈیزل 19 پیسے سستا ہوگیا

اوگرا نے 28 اگست سے پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے کمی کردی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 19 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اوگرا نے وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتیں جاری کی …

Read More »

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ 248 رنز تک محدود

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز خراب روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا، انگلینڈ 56 اوورز میں 248 رنز پر 9 وکٹیں گنوا چکا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کا فائدہ ابتدائی سیشن میں نظر آیا۔ انگلینڈ نے ایک موقع پر 80 رنز …

Read More »

جاز پر 3 کروڑ 89 لاکھ روپے جرمانہ عائد

غیر مجاز کارپوریٹ سموں کے اجراء پر کارروائی — ریگولیٹری خلاف ورزیوں کی فہرست میں تازہ اضافہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ (پی ایم سی ایل)، المعروف جاز، پر 3 کروڑ 89 لاکھ روپے (38,900,000) جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ جرمانہ کارپوریٹ …

Read More »

بیلنس معیاد توسیع: صارفین کے لیے ریلیف یا کمپنیوں کو رعایت؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے موبائل صارفین کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پری پیڈ بیلنس اور ری چارج کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کر دی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کے مفادات کے تحفظ کے پیش نظر …

Read More »

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کا فیلڈنگ کا فیصلہ

گیلے آؤٹ فیلڈ کے باعث میچ تاخیر کا شکار، تقریباً 2 گھنٹے کا کھیل ضائع انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تاریخی میدان لارڈز پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا، جس کے باعث تقریباً دو گھنٹے کا کھیل بارش …

Read More »

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی شادی کو 14 سال مکمل

“ہم بہترین دوست بن چکے ہیں” پاکستان کے سابق کپتان اور “سلطانِ سوئنگ” وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی نژاد اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنی شادی کے 14 سال مکمل ہونے پر اپنے کراچی کے گھر میں خصوصی گفتگو کی، جس میں انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی، بچوں کی پرورش، …

Read More »

نیپال-تبت سانحہ پاکستان کے لیے بھی وارننگ؟

ہمالیائی سلسلے میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ، ماہرین کا انتباہ نیپال اور تبت کی سرحد پر 26 اگست 2026 کو پیش آنے والا تباہ کن سیلابی سانحہ ماہرین کے مطابق پاکستان کے ہمالیائی، ہندوکش اور قراقرم کے سلسلوں، خصوصاً گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں کے لیے …

Read More »