اتوار , مئی 3 2026

Aftab Ahmed

انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

درخواست گزاروں نے ریٹرنگ افسران کی جانب سے جاری فارم 47 کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی لاہورہائیکورٹ نے الیکشن کےانتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن کے وکیل نے اعتراض کیا کہ درخواستوں کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ نہیں بلکہ الیکشن کمیشن …

Read More »

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا

بھارتی روپیہ مستحکم، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال سستا ہوگیا سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں مستحکم اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ گرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 74 پیسے اضافے سے …

Read More »

لوئر دیر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق ، 3 افراد زخمی

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لوئر دیر کے علاقے شگو کس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں …

Read More »

عوام کےعظیم مینڈیٹ کو کھلے دل سے تسلیم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے لکھا کہ مشکلات کے باجود ووٹرز بالخصوص …

Read More »

آزاد امیدواروں کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت 

 نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں سب سے بڑی جماعت ہونے، دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ملک کیلئے ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ عام انتخابات میں ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، ہم پر فرض …

Read More »

شیر افضل خان مروت نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 لکی مروت …

Read More »

رفح پر اسرائیلی حملوں میں تیزی

اسرائیل نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے۔ اسرائیل نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا …

Read More »

شفاف انتخابات کیلئے ہرممکن اقدامات یقینی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ کی ملاقات نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت شفاف انتخابات کرانے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ نے ملاقات کی، وزیراعظم نے …

Read More »

آئی ٹی برآمدات 40 سے 50 فیصد بڑھ سکتی ہیں

بہت جلد پاکستانی معیشت میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں گی، نعمان سعید کی سرمایہ کاروں سے گفتگو سربراہ آئی ٹی اسٹارٹ اپس نعمان سعید کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا تو بہت جلد پاکستانی معیشت میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن

پاکستان میں یوٹیوب کی سروسز بھی متاثر، صارفین پریشان پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب اور ایکس (ٹوئٹر) سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایکس (ٹوئٹر)، فیس …

Read More »