پیر , اکتوبر 13 2025

امریکی حکومت کا ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ

امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ 

امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر کاروباری مقابلے کی فضا میں رکاوٹ ڈالنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ 

نیو یارک ٹائمز کے مطابق اپیل پر الزام ہے کہ اپنے ایپ اسٹور پر تھرڈ پارٹی ایپس اور سروسز کو صحیح کام کرنے نہیں دیتا۔ 

About Aftab Ahmed

Check Also

رجب بٹ کا اہلیہ ایمان اور تنازعات پر مئوقف: سب کچھ ٹھیک ہے، سوشل میڈیا نے بات کو بڑھا دیا

مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول …