اتوار , مئی 3 2026

Aftab Ahmed

پاکستان کا سری لنکا سے آج اہم ٹاکرا

پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کے خلاف نہ صرف فتح بلکہ بہتر رن ریٹ بھی درکار ہے، میچ آج پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم …

Read More »

FBISE کے میٹرک امتحانات 31 مارچ سے

فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے 31 مارچ سے تحریری پرچوں کے آغاز اور 7 مئی سے عملی امتحانات لینے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ …

Read More »

اسرائیل کا ایران پر پیشگی حملہ، تہران میں دھماکے

اسرائیل نے ایران پر پیشگی میزائل حملے شروع کیے، تہران کے متعدد علاقوں میں دھماکے ہوئے جبکہ اسرائیل بھر میں ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے گئے۔ اسرائیل نے ایران پر اچانک پیشگی حملے شروع کر دیے ہیں، جس کے بعد تہران کے مختلف علاقوں میں متعدد دھماکے سنے گئے۔ ایرانی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 4 روپے 58 پیسے تک بڑھ سکتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں …

Read More »

“میرا گھر” اسکیم کے قرض کی حد 1 کروڑ

تھر ریلوے گرانٹ کی منظوری کابینہ کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعرات کو “میرا گھر میرا آشیانہ” ہاؤسنگ قرض اسکیم کی حد 1 کروڑ روپے تک بڑھانے کی منظوری دے دی اور ایک یکساں 5 فیصد سود کی شرح متعارف کرائی، تاکہ عام افراد کے لیے سستی …

Read More »

پنجاب میں میٹرک اور نہم کی ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت میٹرک کے امتحانات 27 مارچ سے شروع ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق دسویں جماعت کا پہلا پرچہ 27 مارچ کو لیا جائے گا۔ پہلے روز عربی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کے پرچے …

Read More »

رمضان میں وٹامن ڈی کی کمی: خاموش خطرہ

رمضان المبارک میں روزے کے دوران وٹامن ڈی کی کمی ایک ابھرتا ہوا صحت مسئلہ بن رہی ہے، جس سے تھکن، ہڈیوں کی کمزوری اور مدافعتی نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ رمضان کا مہینہ روحانی تربیت اور جسمانی نظم کا پیغام دیتا ہے، مگر بدلتی روزمرہ عادات بعض اوقات صحت …

Read More »

26 فروری: ہفتہ وار مہنگائی میں کمی

حساس قیمتوں کے اشاریے میں 26 فروری کو ختم ہفتے کے دوران 0.54 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ سبزیوں اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی بنی۔ پاکستان بیورو شماریات نے جمعہ کو جاری بیان میں کہا کہ 26 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے …

Read More »

ایف بی آر کے دفاتر 28 فروری کو کھلے رہیں گے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس وصولی کے ہدف کے پیش نظر 28 فروری بروز ہفتہ تمام بڑے اور علاقائی دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت جاری کی ہے کہ ملک بھر میں تمام لارج ٹیکس پیئر آفسز، میڈیم ٹیکس پیئر آفسز، کارپوریٹ …

Read More »

تیل و گیس کی تلاش کے لیے11 بلاکس الاٹ

حکومت نے 31 ملین ڈالر سرمایہ کاری اور 27 کروڑ 60 لاکھ روپے سماجی بہبود کے لیے مختص حکومت پاکستان نے بدھ کے روز ملک میں تیل و گیس کی تلاش کو فروغ دینے کے لیے 11 آن شور بلاکس الاٹ کر دیے اور کم از کم 31 ملین ڈالر، …

Read More »