google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 7
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے گروپس کو عمران خان سے ملنے سے روک دیا

 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں رہ کر پارٹی گروپنگ ختم کرنے کی کوشش کے آگے جیل انتظامیہ آڑے آگئی، انتظامیہ نے پارٹی کے دو بڑے گروپس کو ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 7 پارٹی رہنما چار گھنٹے انتظار کے بعد واپس …

Read More »

موجی بصر نے ہی انہیں شادی کی پیش کش کی تھی: مدیحہ امام

شادی کے ایک سال بعد اداکارہ مدیحہ امام نے پہلی بار اپنے شوہر سے متعلق کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا اور ان کے شوہر کا پہلی بار 2015 میں تعلق قائم ہوا جو کہ کچھ عرصہ چلنے کے بعد ختم ہوگیا لیکن پھر ان کے …

Read More »

مفت وائی فائی مہنگا پڑسکتا ہے

آئی فون اور اینڈرائیڈ استعمال کرنیوالے خبردار ہوجائیں کیونکہ مفت میں وائی فائی استعمال کرنے کی وجہ سے ہیکرز آپ کے موبائل فون کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہیکرز نے اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کیلئے جعلی وائی فائی نیٹ …

Read More »

سونے سے پہلے اسمارٹ فون کے استعمال سے ذیابطیس کا خطرہ

ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سونے سے پہلے اسمارٹ فون استعمال کرنے سے ذیابطیس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ تحقیق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تھی جس کے لیے نو سال تک 85,000 افراد کا ڈیٹا حاصل کیا جس میں …

Read More »

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، جب کہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن …

Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ

وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ …

Read More »

درفشاں اور احمد علی اکبر سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں کاسٹ…..

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کے دوسرے سیزن میں کاسٹ کرلیا گیا۔ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کو پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز نے پروڈیوس کیا …

Read More »

پنجاب میں 9 جولائی کو میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز 9 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے میٹرک کے امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ طلباء اپنے نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر یا اپنے موبائل فون کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔ پنجاب بورڈز دو چینلز کے ذریعے نتائج …

Read More »

200 سے زائد طبی آلات مزید مہنگے

سیلز ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد طبی الات مہنگے ہو گئے۔ بجٹ میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے تھرمامیٹر، شوگر اسٹرپس، بی پی آپریٹرز، سرجیکل گلوز اور وہیل چیئرز سمیت 200 سے زائد طبی آلات بھی مہنگے ہو گئے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رات سے جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، فتح جنگ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، …

Read More »