پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے بولی کا عمل کل (23 دسمبر 2025) کو اسلام آباد میں مکمل کیا جائے گا۔ نجکاری کمیشن کے حکام کے مطابق پری کوالیفائیڈ بڈرز صبح ساڑھے دس بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک اپنی سیل بند …
Read More »شہربانو نقوی کا وائرل پوڈکاسٹ کلپ: سوشل میڈیا پر طنز و تنقید کا طوفان
سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کا کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں اے ایس پی شہربانو نقوی سنجیدہ گفتگو کے دوران اچانک موصول ہونے والی فون کال پر انٹرویو ادھورا چھوڑ کر فوری روانہ ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کال سنتے ہی …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ فتح، وزیراعظم کا فی کھلاڑی ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فاتح ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اور …
Read More »کے الیکٹرک بمقابلہ پاور ڈویژن: ٹیرف سبسڈی تنازع شدت اختیار کر گیا، توہینِ عدالت کا خطرہ
کے الیکٹرک (کے ای) اور پاور ڈویژن کے درمیان ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (ٹی ڈی ایس) کی ادائیگیوں پر شدید اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس نے اب توہینِ عدالت کے سنگین الزامات کی شکل اختیار کر لی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے سندھ ہائی کورٹ کے اسٹے آرڈر …
Read More »لاہور یونیورسٹی میں طالبعلم کی خودکشی: حاضری کم ہونے پر تذلیل کے الزامات، انتظامیہ کی تردید
لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی–یونیورسٹی آف لاہور— میں طالبعلم کی خودکشی کے افسوسناک واقعے نے تعلیمی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ جاں بحق طالبعلم اویس سلطان کو ان کے آبائی گاؤں کمالیہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، جہاں نمازِ جنازہ میں علاقے کے عوام کی بڑی …
Read More »سردیوں کا سپر فوڈ: موسم سرما میں سنگھاڑا کھانے کے حیرت انگیز فوائد
سردیوں کا موسم آتے ہی بازاروں اور ریڑھیوں پر سنگھاڑے کی بھرمار ہو جاتی ہے۔ یہ پانی میں اگنے والا پھل نہ صرف مزیدار ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سنگھاڑا (واٹر چیسٹ نٹ) وٹامنز، معدنیات، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور …
Read More »مزید بارش کا امکان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں سردی کی لہر برقرار، دھند سے موٹرویز متاثر
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ متوقع …
Read More »قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ کے باہر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مداحوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور قومی ٹیم کے حق …
Read More »ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو‘‘ میں کامیار کے ارادوں پر سوالات
ڈرامہ میری زندگی ہے تو اس وقت ناظرین میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے نئے ڈراموں میں شامل ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی آن اسکرین جوڑی نے ابتدا ہی سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے۔ کامیار اور آئرہ کے رشتے میں آنے والے …
Read More »اتوار کو شمالی علاقوں اور بلوچستان میں بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ
ملک کے شمالی علاقوں بشمول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا اور طویل خشک سالی کے بعد کچھ حد تک ریلیف ملا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »
UrduLead UrduLead