google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 476
منگل , اپریل 29 2025

Aftab Ahmed

پاکستان سے آج حج آپریشن کا آغاز

پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق کوئٹہ سے پہلی حج پرواز صبح 10 بجے 170 حجاج کو لے کر روانہ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے پہلی …

Read More »

اسٹارلنک لائسنس اجرا مزید تاخیر کا شکار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے اسٹار لنک کو لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط کردیا اسٹارلنک کو پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کے لائسنس کا اجرا مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے ، ذرائع کے مطابق پاکستان سپیس …

Read More »

پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخیں اوروینیوز فائنل

پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حتمی تاریخوں اوروینیوز کو فائنل کرلیا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 25 مئی سے 3 جون تک کھیلی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے پہلے 2ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی فیصل آباد کو مل گئی،سیریز …

Read More »

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے فیس 18 لاکھ روپے مقرر

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔  پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار ڈاکٹر شائستہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ …

Read More »

کرکٹ کھلاڑیوں ، صحافیوں اورمتعدد پاکستانی یو ٹیو ب چینلز بھارت میں بلاک

16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، بھارت میں 16 پاکستانی نیوز چینل کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی عائد کرنے کے بعد سابق پاکستانی اسٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز باسط علی، راشد لطیف …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ نواز کے دورحکومت میں گردشی قرض میں 283ارب روپے کی کمی

پاکستان مسلم لیگ نواز کے ابتدائی 13 ماہ کے دورحکومت میں پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 283ارب روپے کی کمی ہوئی ہے پاورڈویژن کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت میں مارچ 2024 سے لے کر مارچ 2025 کے دوران پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ 283 ارب روپے کم ہوکر 2 ہزار 396 …

Read More »

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی “سردار جی 3 “مشکلات کا شکار

معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی فلم سردار جی 3 مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ پہلگام واقعہ کے بعد فلمی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مذکورہ فلم پر پابندی لگ سکتی ہے پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ہانیہ عامر، جو اس وقت انسٹاگرام پر 18.3 …

Read More »

ہارورڈ یونیورسٹی میں “پاکستان کانفرنس” سے وزیر خزانہ کا خطاب

امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اعلیٰ سطحی کانفرنس میں پالیسی ساز، ماہرین تعلیم، کاروباری افراد اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستان کی حالیہ معاشی کامیابیوں اور استعداد، گورننس اصلاحات، اور عالمی  سطح پر ابھرتے ہوئے کردار کے بارے میں …

Read More »

بھارت پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکا: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس بنا رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلاکر بریفنگ دی۔ اخبار کے مطابق بھارتی حکام …

Read More »