google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 40
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان …

Read More »

پاکستانی اداکاروں میں اکڑ بھارتی اداکار بہت ملنسار لوگ ہیں: فیصل قریشی

اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے بھارتی اداکاروں کے حوالے سے قصہ سنایا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت میں سلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم ‘بینگ ہیومن’ کی ایک بڑی …

Read More »

ٹی 20 کیلئے سلمان آغا اور ون ڈے کیلئے رضوان نئے کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کو انتخاب مکمل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اجلاس ہو ا جس میں سلمان علی آغا کو ٹی 20اور محمد رضوان کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے …

Read More »

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے وزیراعظم اور آرمی …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار

وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آج بھی وائٹ بال کپتان کا اعلان نہ ہوسکا جبکہ کپتان کے اعلان نہ ہونے سے دورہ آسٹریلیا کےلیے اسکواڈ کا بھی اعلان نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ …

Read More »

27ویں ترمیم: ملٹری کورٹس قائم کی جائیں گی: رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ ہم 27ویں ترمیم لا رہے ہیں، جس …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا ایک بار پھر ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان سے میٹنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر کہا کہ موجودہ اسمبلی جائز نہیں، ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے …

Read More »

زین قریشی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور اس کی وجہ پارٹی کی جانب سے دیے جانے والے شوکاز کو …

Read More »

محسن نقوی نے ساجد خان سے ’ خون میں لت پت شرٹ ‘ مانگ لی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے محسن نقوی نے پاکستان کے مایہ ناز سپنر ساجد خان سے خون میں لت پت شرٹ مانگ لی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ساجد خان بیٹنگ کرتے ہوئے گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے …

Read More »

کبھی بھی لانگ ڈسٹنس ریلیشن نہ رکھیں: مدیحہ امام

پاکستانی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے تجربے سے نوجوان اور شادی کے رشتے میں بندھنے والی لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔ گزشتہ برس بھارتی فلم ساز موجی بسر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ نے حال ہی میں ساتھی فنکار فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں …

Read More »