google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 354
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری

وزارت خزانہ نے اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مالی اور بیرونی شعبے میں بہتری آئی ہے، مارکیٹ کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرعی شعبے میں شرح نمو پہلی اور دوسری سہ ماہی میں بالترتیب 8.6 اور …

Read More »

گیارہویں کے امتحان میں بدنظمی، پرچہ 45 منٹ تاخیر کا شکار

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) کے گیارہویں کے امتحان میں بدنظمی، پرچہ تاخیر کا شکار ہونے کے باوجود اضافی وقت نہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجی کالج میں طلباء کے لیے رول نمبرز کے حساب سے سیٹنگ ارینجمنٹ وقت پر نہ کی جاسکی۔ جس کے باعث آج ہونے والا کیمسٹری کا پرچہ 45 منٹ تاخیر کا شکار ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ تاخیر سے شروع ہونے پر طلبہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے باوجود طلباء کو پرچہ ختم کرنے کے …

Read More »

وزارت تجارت برآمدات کو 100ارب ڈالر تک پہنچانے کے لیے منصوبہ عمل بنائے: احسن اقبال

چینی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کابینہ کمیٹی میں 9 وفاقی وزراء شامل ہیں۔کمیٹی کو یہ کردار ادا کرنا ہوں گےچینی کمپنیوں کی طرف سے سرمایہ کاری کے منصوبوں کی پیش رفت کی نگرانی, …

Read More »

پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ خصوصی ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) اورخیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (کے پی آئی ٹی بی) نے پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے 8بلین …

Read More »

میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ میرے بچے میری بات نہیں سنتے، انکا کہنا تھا کہ کبھی کبھی میں محسوس کرتا ہوں کہ ہماری نسل (جنریشن) کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے۔  انھوں نے یہ انکشافات گریٹ انڈین کپل شو میں کیا، وہ بطور …

Read More »

تھر کی ریت کمپیوٹر چپ بنانے کیلئے موزوں ترین قرار

محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ اور ماہرین نے تھر کی ریت کو کمپیوٹر چپ بنانے کیلیے موزوں ترین قرار دیدیا۔ ماہرین کے مطابق تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سلیکون چپ …

Read More »

آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ ہوگا۔ تعلیمی ایمرجنسی کے نفاد کی کانفرنس …

Read More »

پاکستانی ٹاپ آرڈر پر تجربات بند کرنے کا مطالبہ

 ٹاپ آرڈر پر تجربات کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ ہونے لگا۔ پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے ٹور میں ٹاپ آرڈر پر صائم ایوب اور محمد رضوان کو آزمایا گیا، یہ  جوڑی کام نہیں کرسکی، اب اسی حریف کے خلاف ہوم سیریز میں بابراعظم اور صائم کی اوپننگ …

Read More »

پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی

پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔ ذرائع محکمۂ خوراک کے مطابق پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان پورا اترتے ہیں، حکومت فی الحال کسانوں کو چند سو روپے فی من سبسڈی دینے پر غور …

Read More »

آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان

ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسے برقرار رکھنے کیلیے انٹیلیکچوئل پراپرٹی حقوق کا موثر تحفظ ضروری ہے۔ او آئی سی سی آئی کے آئی پی آر سروے 2023 کے مطابق آئی پی آر کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 800 …

Read More »