google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 318
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

رمضان میں آدھے سر کے درد سے کیسے بچا جائے؟

ماہ رمضان المبارک میں روز مرہ کی روٹین تبدیل ہونے سے دردِ شقیقہ، مائیگرین یا آدھے سر کے درد کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ مریض عموماً رمضان میں روزہ رکھنے سے بھی قاصر ہوجاتے ہیں۔ رمضان کے ابتدائی ایام عام طور پر مائیگرین کے …

Read More »

کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹیڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، مارو یا مر جاؤ صورتحال کا میچ جتوانے والے کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔  نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج …

Read More »

ایکس کی بندش کو ایک ماہ مکمل

انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے انٹرنیٹ بند ہونے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان میں ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »

مذاکرات پر یقین لیکن پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

جو بھی ہے جس نے بھی کیا ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو بھی ہے جس نے بھی کیا مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف …

Read More »

وفاقی حکومت کی اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا باظابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی اور سرکاری اخراجات …

Read More »

پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چیمپین

پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چیمپین بن گیا۔  پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نےفائنل میں سری لنکا کو 100 رنز سےشکست دے دی،قومی ٹیم نےمقررہ اوورزمیں چھ وکٹ کے نقصان پر 162رنز  بنائے۔  ہدف کےتعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 62 رنز پرڈھیرہوگئی،ڈیف کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست …

Read More »

شرح سود میں کمی کا امکان

ملک میں طویل عرصے بعد شرح سود میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا امکان ہے۔ماہرین کو مانیٹری پالیسی اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 18مارچ کو ہونے والے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس …

Read More »

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ بدھ کے روز ای سی پی کی جانب سے ملک بھر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیا …

Read More »