google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 283
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری تیز

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور انہیں پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ سسٹم کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں مستقل اساتذہ کی کمی والے سرکاری اسکولوں کو فوری طور پر پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے زیر انتظامات …

Read More »

رمضان المبارک میں صحت کا خاص خیال رکھنا کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ بھی رمضان المبارک میں اپنی صحت کا خیال رکھنا چھوڑ دیتے ہیں محض اس لیے کہ دن بھر نہ کھانے سے آپ موٹاپے یا دیگر بیماریوں کا شکار نہیں ہوں گے؟ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنا زیادہ …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ’ایکس‘ کی بحالی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیا جوکہ ملک بھر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بلاک ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سول سوسائٹی …

Read More »

حکومت کا نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانےکا فیصلہ

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے تحت نان فائلرز پر پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو …

Read More »

عمران خان کی سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی منظوری

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی اور عرفان سلیم، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی امیدوار ہوں گے، اعظم سواتی اور ارشاد حسین ٹیکنوکریٹ کی نشست …

Read More »

خوشی کپور کی عامر خان اور سیف علی خان کے بیٹے کیساتھ پروجیکٹس

بھارتی لیجنڈری، آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی، اداکارہ خوشی کپور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کے ساتھ جَلد ہی فلم میں رومانس لڑاتی نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ خوشی کپور نیٹ فلکس شو ’آرچی‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کر چکی ہیں جبکہ عامر خان …

Read More »

عمران خان کا بند کمرے میں ٹرائل کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ان کا بندکمرے میں ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخاب …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں واٹر چارجز میں دو سو سے تین سو فیصد اضافہ

شہر اقتدار کے رہائشیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں سالانہ پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ کے بعد واٹر چارجز میں دو سو سے تین سو فیصد اضافہ کر کے فی الفور عملد آمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، پانی کا بل …

Read More »

تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

 وفاقی حکومت نے تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مہم 25 تا 28 مارچ چلائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے گی، آؤٹ بریک رسپانس پولیو مہم پنجاب، سندھ، بلوچستان میں چلے گی، 26 اضلاع میں …

Read More »

عاقب جاوید سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز …

Read More »