google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 269
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے، وہ عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، انہیں خود کو مقدمات سے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری کے لیے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں داخلی اور خارجی راستے سیل، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی …

Read More »

فائر وال سے غیر قانونی وی پی این کی بندش

یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا باقاعدہ آغاز ہو گا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائر وال کے ذریعے غیر قانونی وی پی اینز کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز کردیا۔  دو روزہ ٹرائل کے دوران غیر رجسٹرڈ وی پی اینز …

Read More »

پاکستان میں واٹس ایپ تک رسائی محدود

پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران واٹس ایپ تک رسائی محدود کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر نظر رکھنے والے ادارے نیٹ بلاکس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں واٹس ایپ پر قدغن لگائی گئی ہے۔ اس ادارے نے میڈیا رپورٹس کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکام …

Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال

اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند ہے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل طور پر بحال ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند ہے جبکہ موبائل فون ڈیٹا سروس راولپنڈی میں مکمل طور پر بحال ہے۔  اسلام آباد …

Read More »

ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی طرف گامزن، سینیٹ،پارلیمان اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر نفسیاتی برتری حاصل جبکہ آئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں۔ …

Read More »

پاکستان زمبابوے سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بہت ہائی ہے۔ عاقب جاوید کے ہیڈ کوچ بننے کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے قافلوں کی اسلام آباد کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع

حکومت کی پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاری مکمل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث پی ٹی آئی کے قافلوں کی اسلام آباد کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا، حکومت نے پی ٹی آئی …

Read More »

نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل

نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن کو معطل کردیا گیا، یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، ویڈیوکی تصدیق ہونے پر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »