google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 260
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب پشاور میں ہوگی۔ قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی۔ بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں …

Read More »

’خدا اور محبت، عشق مرشد‘ کے گانے لکھے مگر کریڈٹ نہیں دیا گیا: جویریہ سعود

معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مقبول ڈرامے ’خدا اور محبت‘ اور ’عشق مرشد‘ کے گانے سمیت دیگر ڈراموں کے گانے بھی لکھے مگر انہیں ان کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔ جویریہ سعود نے حال ہی میں سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں …

Read More »

بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار

پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی۔ بہاولپور پولیس نے بھی پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کتے ہوئے متعدد کارکنان کو گرفتارکر لیا، جبکہ …

Read More »

ایپل کا سستا ترین آئی فون آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا سستا ترین آئی فون ایس ای آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام جاری ہے جسے 2025 میں لانچ کیا جائے گا اور سیریز کا چوتھا آئی فون …

Read More »

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید تنزلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے سٹار بیٹر بابر …

Read More »

عمران خان عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو: نواز شریف

 مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے گلے میں رسی ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالنے کا کہنے والا آج خود جیل میں ہے، عمران خان اتنے بڑے بول نہیں بولا کرو جیسا کرو گے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ تعالیٰ سے معافی …

Read More »

ہمایوں سعید بولی وڈ خانز سے اچھے اداکار ہیں، ندیم بیگ کا دعویٰ

فلم ساز ندیم بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ خانز یعنی سلمان، شاہ رخ اور عامر خان کے مقابلے ہمایوں سعید نہ صرف اچھے اداکار ہیں بلکہ وہ جسامت اور شخصیت میں بھی ان سے بہتر ہیں۔ ندیم بیگ نے حال ہی میں عفت عمر کو انٹرویو دیا، جس میں …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کے حق میں 176 آکسفورڈ یونیورسٹی ارکان کی درخواست

آکسفورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 200 سابق طلباء، عملے کے ارکان اور موجودہ طلباء نے چانسلر کی سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں حصّہ لینے کی اجازت دی جائے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا …

Read More »

میں اور میری فیملی بانیٔ پی ٹی آئی کیساتھ ہے: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کے ہی نہیں …

Read More »

نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔ آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور …

Read More »