google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 223
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں: PTI

پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ پر سائبر حملے سے سرورز کریش، ڈیٹا متاثر

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (ڈی ایف ایم ایل) کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے اس کا کارپوریٹ ڈیٹا بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ آئی ٹی سرورز کریش ہو گئے ہیں۔ کمپنی نے جمعتٓے کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش …

Read More »

نیلم منیر شادی کے بندھ میں بندھنے والی ہیں؟

ریمپ پر دلہن کے روپ میں ہر ایک کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔ مختلف سوشل میڈیا پیچز کی جانب سے خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اداکارہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں 582 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اہم اجلاس کل تک ملتوی کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے سی ای او اور اعلیٰ حکام سے اہم ترین مذاکرات کرتے ہوئے پاکستان کے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا جبکہ آئی سی سی کا اہم اجلاس کل تک ملتوی …

Read More »

تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ تمام تھانوں سے مجموعی طور پر 5971 کارکنان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کئے گئے، جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، تحریک انصاف کے وکلاء کی …

Read More »

حالیہ ہفتے میں 12 اشیاء ضروریہ مہنگی

ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب …

Read More »

کوئٹہ اور قلات میں بارش کے ساتھ ژالہ باری

کوئٹہ، قلات اور اطراف میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر و گردونواح میں بھی موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ سردی بڑھنے سے صوبے کے مختلف اضلاع میں گیس پریشر میں کمی آگئی جس سے شہری مشکلات کا …

Read More »

فیصل قریشی اورصبا قمرکئی سال بعدسکرین شیئرکریں گے

 شوبزانڈسٹری کے  مقبول اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ صبا قمر جلد نئی  ڈرامہ سیریل میں کئی سال کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ دونوں فن کارڈرامہ سیریل “کیس نمبر 9 “میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظرآئیں گے، اس ڈرامہ کی کہانی معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ نے لکھی …

Read More »

”بسمل“ کی معصومہ نے خواتین کی سوچ کو بدل دیا ہے

اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ اُن کے ڈرامہ ’بسمل‘ نے خواتین کی سوچ کو بدل دیا ہے۔ ڈرامہ دیکھنے کے بعد کئی خواتین نے انھیں بتایا کہ انھوں نے اپنے شوہروں کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے۔ بدھ اور جمعرات کو ’اے آر وائے ڈیجیٹل‘ پر نشر …

Read More »