google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 151
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پاروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان

969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ (این جے ایچ پی پی) کو مکمل طور پر بند ہوئے 2 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال اس مسئلے کی اصل وجہ اور حقیقت معلوم نہ ہوسکی۔ رپورٹ کے مطابق اس پیشرفت سے واقف حکام نے بتایا کہ …

Read More »

اٹلی میں میٹا پر 35 لاکھ یورو کا جرمانہ

 اٹلی کی مسابقتی اتھارٹی نے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس کے ڈیٹا کے استعمال اور انتظام میں شفافیت کی کمی پر عالمی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر 35 لاکھ یورو (38 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا۔ اے جی سی ایم واچ ڈاگ نے کہا کہ یہ جرمانہ غیر منصفانہ تجارتی …

Read More »

برطانیہ میں گوگل کیخلاف 13 ارب پاؤنڈ کا مقدمہ

برطانیہ کے مسابقتی اپیل ٹربیونل نے فیصلہ سنایا کہ ڈیجیٹل اشتہارات میں مسابقت مخالف ہونے کے الزام میں گوگل کے خلاف کئی ارب پاؤنڈ کے دعوے پر مقدمہ چل سکتا ہے۔ ایڈ ٹیک کلیکٹو ایکشن ایل ایل پی نے 13.6 ارب پاؤنڈ (17.4 ارب ڈالر) کا دعویٰ دائر کیا ہے، …

Read More »

300 بہترین جامعات میں ایک بھی پاکستانی نہیں

جامعات کی درجہ بندی کرنے والے ادارے کیو ایس نےدنیا بھر جامعات کی درجہ بندی 2025جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 300 بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔ تاہم دو پاکستانی جامعات دنیا کی چار سو جامعات میں جگہ بنانے میں …

Read More »

وزیر خزانہ نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مناسبت …

Read More »

اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز ایڈٹ کرنا ممکن

اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اب موبائل صارفین موبائل میسیجز کو بھی ایڈٹ کر سکیں گے۔ فوری طور پر ایڈٹ کے فیچر تک تمام صارفین کو رسائی نہیں دی گئی، …

Read More »

بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان

پرونشنل ڈیزاسٹر میجنمٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ بدھ کو ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ مری اور گلیات میں بارش …

Read More »

بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا

بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان نے حالیہ انتخابات میں بڑا کام کردکھایا ہے۔ ایک اور تبصرے میں کہا گیا کہ اس بار عوام نے ذات پات کو …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل

سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب ڈوب گئے بجٹ میں ممکنہ سخت اقدامات کے پیش نظر پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدھ کو تیسرے دن بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے زیر اثر رہی۔ مندی کے سبب 56 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل اہم آل راؤنڈر انجرڈ

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں شرکت …

Read More »