google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PSX انڈیکس 836 پوائنٹس بڑھ گیا - UrduLead
ہفتہ , مئی 17 2025

PSX انڈیکس 836 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا،

100 انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے سے 94 ہزار 191 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

حصص بازار میں 1 ارب 8 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 32 ارب روپے رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب بڑھ کر 12152 ارب روپے ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں …