google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 137
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 3.6 فیصد مقرر

آئندہ سال کےلیے 1221 ارب کے عبوری ترقیاتی بجٹ کی منظوری سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی۔  اسلام آباد سے وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 3.6 فیصد مقرر …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی

وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول …

Read More »

آئندہ بجٹ میں GST شرح ایک فیصد بڑھانے پر غور

اس ایک اقدام سے ہی 180 ارب روپے کی اضافی آمدن متوقع حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں جی ایس ٹی کی شرح میں 1 فیصد اضافہ کرنے کے آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے تاکہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا جا سکے، حکومت اگر اس …

Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کو ویڈیوز بنانے کی پابندی

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں و افسران پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں و افسران کے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے پر پابندی ہو گی۔ اہلکاروں …

Read More »

عمران خان کو اپنے دور اقتدار میں جنرل باجوہ پر اعتماد کرنے پر پچھتاوا ہے : انٹرویو

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے دور اقتدار کا واحد پچھتاوا یہ ہے کہ میں نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر اعتماد کیا تھا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے ’زیٹیو‘ کے صحافی …

Read More »

بچوں کو نئے نہیں بلکہ سیکنڈ ہینڈ موبائل فونز اور آئی پیڈز دلوائے: ندا یاسر

انہیں ہدایات کیں کہ وہ اپنی کمائی سے چیزیں خریدیں اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے ان میں اور ان کی بہنوں میں اعتماد لانے کے لیے ان کی والدہ نے گھر میں اپنی ذاتی گاڑی اور ڈرائیور ہونے کے باوجود انہیں پبلک ٹرانسپورٹ میں …

Read More »

پاکستان نے تیسرا میچ بھی جیت لیا، آسٹریلیا سیریز میں وائٹ واش

پاک ۔ آسٹریلیا والی بال سیریز پاکستان نے جیت لی اور 3 میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا وائٹ واش ہوگئی۔ پاکستان نے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 0-3 سیٹ سے شکست دی اور گینگروز، گرین شرٹس کی فتوحات کا سلسلہ روکنے میں ناکام رہے۔ پاکستان نے تیسرا میچ 24-26، 20-25 …

Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز …

Read More »

بجلی مزید 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔  نیپرا اتھارٹی نے دوران سماعت سوال کیا کہ نیپرا تو نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتی مگر …

Read More »

پاکستان دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ آج خلا میں بھیجے گا

پاکستان کے لئے ایک اور تاریخی دن، آج پاکستان دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں بھیجے گا۔ سپارکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیٹلائٹ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ چین کی مدد سے خلاء …

Read More »