جنوری 4, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت عالمی بینک کا پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرضپر تبصرے بند ہیں
وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔ قرض کی منظوری کے بعد ورلڈ بینک کے نائب …