اپریل 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم‘ ذخیرہ 30 لاکھ ایکڑ فٹپر تبصرے بند ہیں
بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم ہونے کے بعد ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ30لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا‘ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق ایک ماہ میں پانی کے ذخائر میں 20 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا، ارسا نے پانی کے استعمال میں صوبوں کو فری ہینڈ دے …