بدھ , جون 17 2026

بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم

بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم ہونے کے بعد ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ30لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا‘

انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق ایک ماہ میں پانی کے ذخائر میں 20 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا،

ارسا نے پانی کے استعمال میں صوبوں کو فری ہینڈ دے دیا۔

ترجمان ارسا کے مطابق صوبوں کو طلب کے مطابق پانی ملے گا،

صوبہ پنجاب کو 68 ہزار اور سندہ کو 55 ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، کے پی کے کو طلب کے مطابق 2 ہزار کیوسک پانی کی فراہمی جاری ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آم کا اچار: ذائقے کے ساتھ فوائد اور نقصانات بھی

گرمیوں کے موسم میں آم کا اچار پاکستانی دسترخوان کا ایک لازمی حصہ سمجھا جاتا …