مون سون بارشوں کے دسویں اسپیل کی پیش گوئی، سیلابی خدشات بڑھ گئے پاکستان کے دریاؤں میں حالیہ بارشوں اور پانی کے غیر معمولی بہاؤ کے باعث سیلابی صورتحال شدید تر ہوگئی ہے۔ دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے اور دو آبہ فلڈ بند سمیت شیر …
Read More »پنجاب اور سندھ میں دریاؤں میں انتہائی اونچا سیلاب برقرار
ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر بہاؤ 3 لاکھ 11 ہزار کیوسک سے تجاوز، سندھ میں ایک لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل پنجاب کے دریاؤں میں جمعہ کو بھی انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رہی، جس کے باعث کئی اضلاع میں خطرے کی گھنٹیاں …
Read More »چولستان منصوبے کو پانی فراہم کرنے کی منظوری
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے چولستان منصوبے کو پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سیکرٹری ارسا نے پنجاب حکومت کو پانی دستیابی کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق ارسا کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت دریائے ستلج سلیمانکی ہیڈورکس سے چولستان کینال نکالے گی۔ ارسا حکام نے …
Read More »بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم‘ ذخیرہ 30 لاکھ ایکڑ فٹ
بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم ہونے کے بعد ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ30لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا‘ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق ایک ماہ میں پانی کے ذخائر میں 20 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا، ارسا نے پانی کے استعمال میں صوبوں کو فری ہینڈ دے …
Read More »پاکستان میں خریف کے لئے پانی کی قلت کا خدشہ
پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ گنے اور چاول بیج بوئی بھی ان میں شامل ہے۔ دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم …
Read More »