پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: USC closure

یوٹیلٹی کارپوریشن بندش: ملازمین کیلئے وی ایس ایس سکیم کو حتمی شکل

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی بندش اور نجکاری کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت خزانہ میں منعقدہ یہ اجلاس یو ایس سی کے بندش کے عمل …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ …

Read More »

رمضان پیکج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانے کا امکان

وفاقی حکومت نے وزیراعظم کے رمضان پیکیج کو ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد کی صورت میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر عملدرآمد کیا جائے گا۔ حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کی زیر نگرانی انٹر منسٹریل کمیٹی …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کےاثاثے اور پراپرٹی حکومتی تحویل میں لینے کی تیاری

وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی روکنے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرکے اثاثے اور پراپرٹی حکومت کی حفاظتی تحویل میں لینےکی تیاری کرلی گئی۔ وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کارپوریشن کے آپریشنز فوری …

Read More »