نومبر 15, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحالپر تبصرے بند ہیں
امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین آج بھی معطل رہے گی۔ محکمہ ریلویز نے کوئٹہ اسٹیشن …