ایک دن وقفہ کے بعد پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا 18 واں میچ ملتان سلطانزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان آج کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں گزشتہ دن(پیر)کوکوئی میچ نہیں کھیلا گیا، …
Read More »