منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Sugar import

چینی سیکنڈل: دو لاکھ درآمدی چینی کم بولی کی بجائے مہنگی پیشکش قبول ۔۔۔؟

ملک میں دو لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے لیے کم بولی کی پیش کش مسترد کرتے ہوئے مہنگی پیش کش کو قبول کرلیا گیا ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن نے مسترد کی جانے والی دونوں کمپنیوں کے متعلقہ دستاویزات مکمل نہ ہونے کا اعتراض اٹھایا تھا تاہم مجموعی طور پر …

Read More »

دو لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے نیا ٹینڈر جاری

پاکستان کی سرکاری ایجنسی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے دو لاکھ میٹرک ٹن سفید ریفائنڈ چینی کی درآمد کے لیے نیا بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ قیمتوں کی پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اگست مقرر کی گئی ہے۔ یورپی تاجروں کا کہنا ہے …

Read More »

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری

حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا …

Read More »

کئی شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان

ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ کراچی میں ہول سیل بازاروں میں فی کلو چینی 178 روپے کی ہے جبکہ ریٹیل سطح پر چینی 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ شہر کے چند علاقوں سے چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے کی آوازیں …

Read More »

کابینہ کا 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی …

Read More »

زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی کی درآمد موخر

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی درآمد کرنے کے منصوبے کو مؤخر کر دیا ہے۔ گزشتہ پیر کو وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 5 لاکھ ٹن چینی …

Read More »

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں …

Read More »