بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Sports news

پاکستان انڈر-19کی نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی مردوں کے انڈر-19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر-19 نے نیوزی لینڈ انڈر-19 کو ایک طرفہ مقابلے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور میزبان ٹیم کو صرف 110 رنز پر آل آؤٹ …

Read More »

ورلڈ کپ شرکت: محسن نقوی کی آج وزیراعظم سے مشاورت

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا …

Read More »

11 فروری کو پاکستانی روپوں میں کھلاڑیوں کی نیلامی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے پہلی بار کھلاڑیوں کی گرینڈ آکشن کا انعقاد 11 فروری 2026 کو کیا جائے گا، جو مکمل طور پر پاکستانی روپوں میں ہو گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والی اہم ورکشاپ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی …

Read More »

بنگلادیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ پاکستان ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور رہے گا۔ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی سی بی کا مزاحیہ مگر طنزیہ پروموشنل ویڈیو جاری

پاکستان کی مہمان نوازی اور ‘ہینڈ شیک’ تنازع پر بھارت نشانہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف آنے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ایک مزاحیہ مگر طنزیہ پروموشنل ویڈیو جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی روایتی مہمان نوازی کو اجاگر کیا …

Read More »

حارث رؤف کو اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان

پاکستان کے تیز رفتار گیند بازحارث رؤف کو آنے والی آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی اسکواڈ سے خارج کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن راؤف کو شامل کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ حارث رؤف کی باہر نکلنے کی بنیادی وجہ …

Read More »

پاکستان انڈر-19 بمقابلہ سکاٹ لینڈ انڈر-19: آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026

ئی سی سی مردوں کے انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی میں پاکستان انڈر-19 ٹیم آج سکاٹ لینڈ انڈر-19 کے خلاف اپنا اہم مقابلہ کھیل رہی ہے۔ یہ میچ تاکاشنگا اسپورٹس کلب، ہائی فیلڈ، ہرارے (زمبابوے) میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے شروع ہوگا۔یہ دونوں ٹیموں کا …

Read More »

پی ایس ایل 11 میں کھلاڑیوں کا آکشن متعارف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی نے اہم اجلاس میں پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کے آکشن (Player Auction) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے ہونے والے اس اجلاس میں ری ٹینشن کے قواعد بھی طے پا …

Read More »

سیالکوٹ کی نئی پی ایس ایل ٹیم کے لیے فینز کا ‘سٹیالکوٹ سٹالینز’ سب سے مقبول تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی ٹیموں کے اضافے کے ساتھ سیالکوٹ کی فرنچائز نے ریکارڈ رقم میں خریدی گئی ہے۔ OZ گروپ نے گزشتہ ہفتے 1.85 ارب روپے کی بلند ترین بولی لگا کر سیالکوٹ کی فرنچائز حاصل کی، جو پی ایس ایل 11 میں آٹھویں ٹیم …

Read More »

ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کی اوپن بکنگ (عوامی نیلامی) کرے گا اور اسے جلد از جلد فروخت …

Read More »