بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: snowfall

پاکستان بھر میں برفباری کا سلسلہ: شمالی علاقوں میں خوبصورت وائٹ لینڈ سکیپ، سیاحوں کی بہار

پاکستان کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس نے پہاڑی سلسلوں کو سفید چادر سے ڈھانپ دیا ہے اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا ہے۔ جنوری 2026 میں پاکستان میٹئورولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کی پیش گوئیوں کے مطابق، چترال، ہنزہ، سکاردو، مری، مالم جبہ …

Read More »

مغربی ہواؤں کی آمد سے بارش اور برفباری

محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی ہے، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع …

Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، شوگران، باغ اور وادی سوات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی، جس سے سردی بڑھ گئی جبکہ کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بلوچستان سے لے کر خیبر تک ملک کے بیشتر …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں منفی نو ڈگری سینٹی گریڈ، کوئٹہ میں منفی سات، ایبٹ آباد میں چار، پشاور میں چھ، بہاولپور میں سات، کراچی میں نو اور …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،پنجاب کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید …

Read More »