دسمبر 16, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت آج سے ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازپر تبصرے بند ہیں
پولیو وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے 143 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع کی جا رہی ہے۔ 22 دسمبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے …