جنوری 26, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مسلسل چھٹی بار کمی کا امکانپر تبصرے بند ہیں
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے معیشت کی بحالی کیلیے شرح سود میں مسلسل چھٹی بار کمی کا امکان ہے ،مرکزی بینک پیر کو اپنی کلیدی شرح سود میں کم از کم ایک فیصد کمی کرے گا، تجزیہ کاروں کے مطابق یہ مسلسل چھٹی بار کٹوتی ہوگی کیونکہ مرکزی …