نومبر 26, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 33 ویں اوور میں 145رنز پرڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے …