جمعرات , جنوری 29 2026

Tag Archives: reko diq

ریکوڈک سے معدنیات کی صنعت میں انقلاب کی راہ ہموار

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان Competition Commission of Pakistan (CCP) نے Reko Diq منصوبے سے متعلق جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے سے ملکی معدنیات کی صنعت میں انقلاب آ سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا …

Read More »

ریکو ڈک ریلوے منصوبے کی مکمل منصوبہ بندی طلب

ریکو ڈک کے لیے 1350 کلومیٹر ریلوے لنک کی تعمیر کیلئے 390 ملین ڈالر کا بَریج فنانسنگ معاہدہ منظور، حکومت پاکستان ضامن ہوگی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے وزارت ریلوے اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریکو ڈک منصوبے سے متعلق ریلوے معاہدوں کی …

Read More »

او جی ڈی سی ایل بورڈ کی ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) بورڈ نے ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ادارے نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرلی ہے، منصوبے پر 627 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی تصدیق کرتے …

Read More »

ریکوڈک مائننگ کمپنی کا سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش

ریکوڈک مائننگ کمپنی نے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی سروسز فریم ورک ایگریمنٹ ( SSFA) اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس سے کمپنی کو 3لاکھ 90 ہزار ڈالر کے اضافی اخراجات کرنے پڑے ہیں۔ ادھر وزیراعظم آفس نے ریکوڈک مائننگ …

Read More »

ریکوڈک میں 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت

بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سودے بازی کے تحت پاکستانی حکومت اپنے 15 فیصد حصص سعودی سرمایہ کار کو بیچے گی۔  اس ڈیولپمنٹ کے …

Read More »

ریکوڈک حصص کی سعودیہ کو فروخت

ریکوڈک حصص کی سعودیہ کو فروخت خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کے بعد ہی ممکن ہے اور اس حوالےسے ڈیل کےلیے مختلف آپشنز پر غور ہورہا ہے۔ پاکستان نے خلیج تعاون کونسل اور سعودی عرب سے آزادانہ تجارت کے سمجھوتے ( ایف ٹی اے ) بشمول باہمی …

Read More »