نومبر 27, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح یہ نہیں کہا تھا ہانیہ عامر کبھی شادی نہ کریں، کہا تھا ابھی نہ کریں: ریحام خانپر تبصرے بند ہیں
فلم پروڈیوسر، صحافی و ٹی وی میزبان ریحام خان نے ماضی میں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کے مشورے پر وضاحت دے دی۔ ریحام خان نے کچھ عرصہ قبل ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے ہانیہ عامر کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کیریئر پر توجہ دیں، …