اگست 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین تحریک انصاف کو 22 اگست کو جلسے کی اجازتپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے 22 اگست …