اگست 25, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ طوفانی بارش کے پیش نظر کراچی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسٹاف کی چھٹیاں …