بدھ , جون 17 2026

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان  ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

طوفانی بارش کے پیش نظر کراچی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے آج سے پنجاب میں بھی مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے، ڈیرا غازی خان، ملتان اور بہاول پور ڈویژن میں سیلاب کا خطرہ ہے۔

لاہور، گوجرانوالا، راول پنڈی، ملتان، فیصل آباد، ساہیوال اور گجرات میں بھی بارشیں متوقع ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

ناروے نے عراق کو شکست دے دی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے …