مئی 7, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین بھارتی جارحیت کا اس کو خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا: وزیر اعظمپر تبصرے بند ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن وہ یہ بات …