اگست 14, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم کی پوزیشن برقرار، شاہین کی بھی ترقیپر تبصرے بند ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما نے اپنے ہم وطن شبمن گل کو ایک درجہ نیچے دھکیل دیا۔ ون ڈے …