نومبر 8, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں ٹاس جیتنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …