دسمبر 19, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل …