جولائی 7, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان کی مینز انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں مسلسل دوسری فتحپر تبصرے بند ہیں
پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے مینز انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ قومی انڈر 18 ٹیم نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو شکست دی۔ پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے میچ صفر کے مقابلے میں 9 گول سے …