نومبر 15, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف ٹیم آج صوبائی حکومتوں کی پیش رفت کا جائزہ لے گیپر تبصرے بند ہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم جمعہ (15 نومبر) کو صوبائی حکومتوں سے قومی مالیاتی معاہدے کے بارے میں بات چیت کرے گی اور ساتھ ہی زرعی آمدنی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں پر ٹیکس کے نفاذ میں پیش رفت کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد …