google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Multan Cricket Stadium - UrduLead
ہفتہ , جون 7 2025

Tag Archives: Multan Cricket Stadium

آج ملتان سلطان کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 25ویں میچ میں آج ملتان سلطان کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا دونوں ٹیموں کا میچ ملتان سلطان کے ہوم گرائونڈ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا اس وقت دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پانچویں میچ میں بھی جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، دفاعی چیمپئن ٹیم نے اپنے پانچویں میچ میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔ اس مرتبہ ملتان سلطانز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں …

Read More »

لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔  سلطانز نے ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے …

Read More »

پی ایس ایل 10: آج سلطان اور قلندر ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقا بل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز اپنا چوتھا میچ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ پی ایس ایل سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز لگاتار 3 میچ ہارنے کے بعد آج اپنا چوتھا میچ ہوم گراؤنڈ میں لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں …

Read More »