اگست 12, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ ہوا تو حکومت میں رہنے کا جواز نہیں: فاروق ستارپر تبصرے بند ہیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کیا تو ایم کیو ایم کے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے …