اپریل 30, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر رواں ہفتے درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …