منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Love Guru

لو گرو 16 دن گزر جانے کے بعد 70 کروڑ روپے کا بزنس

عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو آج 16 دن گزر …

Read More »

فلم ”لوگرو“ کا پشتو گانا ”سدا آشنا“ بھی جاری

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی فلمی مداحوں کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان شائقین کے لیے جو ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی کو اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔ ان کی آنے والی فلم ”لوگرو“ کو سال کی سب سے متوقع فلموں …

Read More »

“لوو گرو” کا نیا گانا” بے خبریاں ” جاری

مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور نامور اداکار ہمایوں سعید کی نئی فلم “لوو گرو” کا نیا گانا”بے خبریاں” ریلیز کردیا گیا۔ عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی اس فلم کے لیے یہ گانامعروف گلوکار شیراز اپل نے گایا ہے اور کمپوزیشن بھی خود تیار کی ہے۔ اس سے پہلے اس فلم لو و …

Read More »

جیسے ہی آپ زیادہ کامیاب ہو جائیں، وہی لوگ عدم تحفظ کا شکار ہوکر آپ کے خلاف بولنے لگتے ہیں

سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے سے خوفزدہ تھیں، تاہم اُنہیں اس شادی کے لیے راضی کرنے میں اُن کے بیٹے اذلان کا بڑا کردار رہا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی …

Read More »

ماہرہ خان ، ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی آنے والی فلم لو گرو کی تشہیر کے لیے امریکہ میں مصروف

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان، جنہوں نے ہمسفر، بن روئے اور قائداعظم زندہ باد جیسے پروجیکٹس سے خود کو منوایا، ان دنوں اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی آنے والی فلم لو گرو کی تشہیر کے لیے امریکہ میں موجود ہیں۔ فلم کی پروموشن کے دوران ایک تقریب میں جب …

Read More »

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی فلم ’لوو گرو‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کے لیے تیار

خوبصورت جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’لوو گرو‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کے لیے تیار ہے۔ اس فلم کو واسع چودھری نے لکھا ہے اور اس میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی مقبول زمانہ جوڑی نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ فلم کا پروموشنل گانا یوٹیوب پر جاری کردیا …

Read More »