مارچ 19, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض منظورپر تبصرے بند ہیں
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم موسمیاتی تبدیلی سے متاثر غریب کاشت کاروں کے لیے ہو گی، اس رقم سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کو چھوٹے قرضے دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے …