اپریل 25, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اس سیزن میں یہ دوسری فتح ہے، قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے 143 رنز کے ہدف …