پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح 11 بجے شروع ہوگا جو 18 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو آج سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ ملک کو عالمی ڈیٹا نیٹ …
Read More »زیرِ سمندر کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار بدستور سست
سعودی عرب کے قریب کیبلز میں فالٹ کے باعث صارفین کو اپ لوڈ، ڈاؤنلوڈ اور ویڈیو کالنگ میں شدید مسائل کا سامنا پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار نے صارفین کی روزمرہ ڈیجیٹل سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے۔ اپ لوڈنگ، ڈاؤنلوڈنگ، میسجز کے تاخیر سے پہنچنے …
Read More »کوئٹہ: موبائل اور انٹرنیٹ سروس 20 گھنٹے بعد بحال
کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر بند کی گئی موبائل اور انٹرنیٹ سروس عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیس گھنٹے بعد کھول دی گئی۔ پیر کو موبائل اور انٹر نیٹ سروس بند ہونے سے جہاں سرکاری امور متاثر ہوئے وہاں عوام کو بھی مشکلات کا سامنا رہا۔ …
Read More »ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع
ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تین دن بعد انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع ہوگئی، تاہم تاحال انٹرنیٹ کی رفتار مکمل طور پر بحال اور تیز نہ ہوسکی۔ کراچی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں راولپنڈی، پشاور، لاہور اور مانسرہ کے علاوہ دیگر علاقوں …
Read More »