پیر , مارچ 16 2026

Tag Archives: Hajj 2026

حج پروازیں 18 اپریل سے شروع ہوں گی

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت 18 اپریل سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے اور 1 لاکھ 19 ہزار عازمین کو 468 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق 18 اپریل کو کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان …

Read More »

حج 2026: بائیو میٹرک کی 17 فروری تک توسیع

نہ کرانے والے حج سے محروم رہیں گے حج 2026 کے منتخب عازمین کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے سعودی ویزا بائیو میٹرک مکمل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب عازمین کو 17 فروری 2026 تک یہ عمل …

Read More »

حج 2026: آج 15 نومبر کو نامزد بینک کھلے رہیں گے

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر سرکاری اسکیم کے تحت حج 2026 کے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے ملک بھر میں نامزد بینکوں کی برانچیں آج، ہفتہ 15 نومبر 2025 کو کھلی رہیں گی۔ یہ فیصلہ عازمین حج کو ادائیگی کا عمل …

Read More »

آج سے حج واجبات کی وصولی کا آغاز

حج واجبات کی وصولی کا آغاز آج (پیر) سے ہوگا، نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت حاصل ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد سے پہلی قسط 4 تا 9 اگست …

Read More »

حج عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا آج آخری دن

حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا آج (بدھ 9 جولائی) آخری دن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اب تک دو لاکھ سے زائد پاکستانی شہری آئندہ حج کے لیے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 کی …

Read More »