جون 5, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمعپر تبصرے بند ہیں
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، منیٰ میں قیام کے بعد دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔ غروبِ آفتاب کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے اور رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔ وقوف عرفہ کیلئے …